Wednesday, June 14, 2006

بڑے دنوں کے بعد


کب سے سوچ رہا ہوں کہ بلاگر بن جاؤں پر بس سوچ کر ہی رہ جاتا ہوں اور بن نہیں پاتا۔ خدا جانے یہ سستی کب جائے گی اور میں لکھنے کی طرف تیزی سے آمادہ ہو سکوں گا۔

No comments:

Post a Comment